مکران کوسٹل ہائی وے حملہ، شہید اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا

کوئٹہ: کوسٹل ہائی وے اوڑمارہ میں شہید ہونے والے پندرہ سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ آج صبح لسبیلہ کے علاقے آواران میں ادا کی گئی۔ فرنٹیر کور بلوچستان کے سکیورٹی اہلکاروں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہکے بعد … Continue reading مکران کوسٹل ہائی وے حملہ، شہید اہلکاروں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا